تعارف کنندہ

تعارف کنندہ

آربکس Orbex شراکتی پروگرامز

آربکس Orbex کئی طرح کے شراکتی پروگراموں کی پیشکش کرتا ہے، جو کہ مختلف اقسام کے تعارف کنندگان اور وابستگان کی سہولت کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں۔

چاہے آپ ویب ماسٹر، فنڈ منیجر، ای اے ڈویلپر، یا مارکیٹنگ فرم کے حامل ہوں، آپ کو یقینی طور پر ایک ایسا کلیہ درکار ہوتا ہے جو کہ آپ کے کاروباری ماڈل کے لیے موزونیت رکھتا ہو۔

جب ایک مرتبہ آپ ہمارے شراکت دار بنتے ہیں، تو آپ آربکس Orbex کی اعلیٰ پراڈکٹس، فیاضانہ پیشکشوں اور پہلے سے چلی آتی شہرت سے فائدہ اُٹھانے کے ساتھ ساتھ وہ تمام مطلوبہ معاونت بھی حاصل کرتے ہیں جس سے اپنے کاروبار کو پھیلا سکیں ۔

ذیل میں ان فوائد کی فہرست ہے جو کہ آپ وصول پانے کی توقع کر سکتے ہیں، اور جو آپ کو آپ کے ہم پیشہ افراد پر ایک مسابقتی برتری دیتے ہیں۔

فوائد:

  • کمیشن کا فوری شمار اور آپ کے کمیشن کی اسٹیٹمنٹ تک مکمل رسائی
  • کارگزاری ڈیش بورڈز تاکہ آپ اپنے ریفرل کاروبار کو بڑھا سکیں اور اسے بہتر بنا سکیں
  • کسی بھی طرح کی پابندیوں کے بغیر کسی بھی وقت کمیشنز کو نکلوانا
  • اختیاری اضافی کمیشن پر منافع حاصل کرنے کی اہلیت
  • ذیلی تعارف کنندگان کی شمولیت اور کمیشنوں کی شراکت کی اہلیت
  • مارکیٹنگ وسائل کا مکمل پیکج: بینرز، مواد، ویب سائیٹ ویجٹس، لینڈنگ پیجز
  • ہمارے شراکت دار شعبے کی طرف سے باقاعدہ مشاورتیں اور معاونت

اس لیے مزید نہ سوچیے! اپنے کاروبار کو بڑھانے کا یہی وقت ہے۔

شروعات کیسے کی جائے?

ہمارے شراکتی پروگراموں سے متعلق مزید معلومات کے لیے، ہم سے ان روابط کے ذریعے بلا جھجک رابطہ فرمائیں

یا ذیل میں دیے گئے فارم کو مکمل کریں اور ہماری ٹیم جلد ہی آپ سے رابطہ کرے گی۔

+00