ادارہ جاتی کلائنٹسس

ادارہ جاتی کلائنٹسس

ادارہ جاتی کلائنٹس

اہم لیکویڈیٹی فراہم کاروں کے ساتھ طویل عرصے سے قائم تعلقات کی طاقت کو لیوریج دینا Orbex ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو گلوبل کیپٹل مارکیٹ میں مسابقتی برتری دیتا ہے۔ Orbex ایک جدید ترین حل کو خصوصیت بناتا ہے، جو ایک سے زیادہ پر عملدرآمد کے طریقوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لیکویڈیٹی یکجا کرتا ہے۔ اس کے لچکدار انضمام کے اختیارات آج کی پیچیدہ ٹریڈنگ کے ماحول کے لئے مرتب کردہ ہیں۔

مالیاتی بروکروں، بینکوں، پیشگی سودے بازی فنڈ کے اداروں اور اثاثہ جات منظم کرنے والی کمپنیوں کو اکاؤنٹ اور ٹریڈ کے حجم سے قطع نظر ادارہ جاتی لیکویڈیٹی خدمات فراہم کرتا ہے۔ Orbex بہتر جمع کاری ٹیکنالوجی اور عمیق لیکویڈیٹی فراہم کر کے آپ کو نسبتا بہتر قیمت، شاندار عمل کاری اور جامع بیک آفس فراہم کر کے آپ کی ٹریڈنگ صلاحیت کو بہتر کرتی ہے – – اور یہ سب کم سے کم حجم کی کسی شرط کے بغیر نہایت کم قیمت میں دستیاب ہے۔ ہماری اعلیٰ معیار کی صارف معاونت ہمارے ساتھیوں کی کسی بھی ضرورت – – مشاورت سے شمولیت، سیٹ اپ اور تربیت تک سے نپٹنے کے لیے ہر دم دستیاب ہے۔ ہم سچی شراکت داری استوار کرتے ہیں، جہاں ہمارا مقصد شراکت داروں کی کامیابی ہے۔

ORBEX ادارہ جاتی لیکویڈیٹی ماڈل

لیکویڈیٹی فراہم کرنے کے دو طریقے ہیں:

1)ORBEX نے METATRADER4 پر لیکویڈیٹی

یہ خدمات ایسے کسی بھی حجم کے بروکر کے لیے دستیا63-+.ب ہے جو MetaTrader4 استعمال کر رہا ہو اور اپنے فاریکس اور کثیر اثاثہ جاتی ٹریڈنگ اختیارات کے لیے لیکویڈیٹی مہیا کار تلاش کر رہا ہو۔

2) برج کا استعمال کرتے ہوئے پرائم بروکریج لیکویڈیٹی

یہ سہولت سرمایہ کاری بینکوں، بروکروں اور دیگر مالیاتی اداروں کے لیے موزوں ہے جن کے پاس پروپرائیٹری یا تیسرے فریق پلیٹ فارم ہوں اور انہیں اپنی فاریکس ٹریڈنگ کے لیے انٹربینک لیکویڈیٹی کی ضرورت ہو۔

ORBEX کو بطور لیکویڈیٹی فراہم کار استعمال کرنے کے فوائد

  • کم از کم والیم ضروریات نہیں ہیں
  • کم لاگت لیکویڈیٹی حل (کمیشن فی ٹریڈ شدہ حجم)
  • کثیر-اثاثے ٹریڈنگ
    • فاریکس
    • قیمتی دھاتیں
    • توانائیاں
    • سافٹ اشیاء تجارت
    • ایکویٹی اشاریات
    • فاریکس فیوچرز
  • MT4 کے ساتھ سادہ اور براہ راست انضمام
  • نہایت مسابقتی سپریڈز ( اوسطاً EUR/USD 0.3، اوسطاً USD/JPY 0.25، GBP/USD 0.6)
  • 1:200 تک کا لیوریج
  • بیک آفس اور رپورٹ کرنےکی صلاحیتیں
  • مفت مشاورت اور مدد بمع اضمام اور سیٹ اپ

Orbex لیکویڈیٹی کی ادارہ جاتی سہولیات پیش کرتی ہے جس کے ساتھ نہ صرف Orbex کی لیکویڈیٹی بلکہ پرائم بروکر کی لیکویڈیٹی تک بھی رسائی حاصل ہو گی۔ Orbex ٹریڈنگ میں آپ کو کنٹرول دیتے ہوئے اور تمام مماثل فریقین کیلئے غیر معمولی قیمت مہیا کرتے ہوئے کامیابی کے امکانات کو زیادہ سے زیادہ کر سکتا ہے-

Orbex اعلیٰ ترین لیکویڈیٹی، مفت مشاورت، تربیت اور سیٹ اپ کے علاوہ دس زبانوں میں چوبیس گھنٹے کی معاونت کے ساتھ ٹریڈنگ کو ایک ذاتی اثر دے رہی ہے۔ بشمول:

  • انگریزی
  • عربی
  • بنگالی
  • ہسپانوی
  • جرمن
  • روسی
  • چینی
  • بلغاریائی
  • اردو
  • انڈونیشیائی

اپنے تمام شراکت داروں کے ساتھ Orbex کا اولین ہدف یہی ہے کہ اپنے کلائنٹس کا اطمینان اور کاروبار کو وسعت دینا جس سے ان کی کامیابیوں میں اضافہ ہو گا۔ ہم سب سے پہلے اہمیت اپنے شراکت داروں کو دیتے ہیں اور یقین دہانی کیلئے سب کچھ کرتے ہیں کہ وہ اپنا ہدف حاصل کر سکیں۔

ہم سے بات کریں

+00