سویپ فری / اسلامی اکاؤنٹ

سویپ فری / اسلامی اکاؤنٹ

سویپ-فری اسلامی فاریکس اکاؤنٹس

آربکس Orbex پیش کرتی ہے سویپ-فری فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹس ، جن کو اسلامی فاریکس اکاؤنٹس یا شرعی فاریکس اکاؤنٹس بھی کہا جاتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ اسلامی مذہبی اعتقادات کے تابع ہوتے ہیں اور ان کی پیشکش صرف مسلم صارفین کو کی جاتی ہے۔ اسلامی اکاؤنٹس اپنے مالکان کو لامحدود مدّت کے لیے اپنی پوزیشنوں کو برقرار رکھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں (تجارتی شرائط لاگو ہیں

مذہب اسلام کی رو سے کوئی بھی کاروباری لین دین جس کے مطابق فریقین میں سے کسی ایک کو لازمی طور پر کسی دوسرے فریق سے کچھ منافع لینا یا دینا ہو ممنوع ہے۔ چونکہ سویپس اس زمرے میں داخل ہیں، اس لیے ااگر کوئی کلائنٹ اس مذہب سے تعلق رکھنے کا مناسب ثبوت فراہم کرے تو اس کو ایک سویپ فری آربکس Orbex فاریکس ٹریڈنٹ اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دی جائے گی، جس میں شب بھر کے لیے پوزیشنیں رکھنے پر کوئی سویپ یا رول-اوور منافع لاگو یا عائد نہیں کیا جائے گا۔

اگر کوئی کلائنٹ فلوٹنگ پوزیشنوں کو طویل مدت تک برقرار رکھ کر منافع کے حصول کی غرض سے سویپ-فری سہولیات کا غلط استعمال کرتا ہے تو اسے اپنی فلوٹننگ پوزیشنوں کو فوری طور پر بند کرنا ہو گا۔ اگر کلائنٹ ایسی پریکٹسز کو روکنے کے لیے کوئی مناسب اقدام نہیں اٹھاتا ہے، تو آربکس Orbex کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ان اکاؤنٹس کو فوری طور پر بہ امر مجبوری بند کرنا ہو گا، کیونکہ ان فیسوں کو آربکس Orbex نے ہنڈل کرنا ہوتا ہے نہ کہ کلائنٹ نے۔

غیر-مسلم فاریکس ٹریڈرز سویپ فری اکاؤنٹس کے لیے اہل نہیں ہیں۔

سویپ-فری اکاؤنٹ کھولنے کے لیے، برائے مہربانی آربکس Orbex آن لائن اکاؤنٹ اوپننگ فارم پر جائیں، سویپ-فری اکاؤنٹ کا آپشن منتخب کریں اور مذہب کا مطلوبہ ثبوت فراہم کریں۔

سرمایہ کار انتباہ: مارجن پر زرمبادلہ کی ٹریڈنگ کرنے میں اعلی درجہ کے خطرات شامل ہوتے ہیں، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہو سکتی ہیں۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ آپ کو اپنی کچھ سرمایہ کاری یا تمام کا نقصان ہو جائے اور اس وجہ سے آپ کو اس رقم کی سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہئیے حو آپ ھونے کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔