MT4 ملٹی ٹرمینل

MT4 ملٹی ٹرمینل

MT4 ملٹی ٹرمینل پلیٹ فارم

پیشہ ورانہ ایسِٹ منیجرز کے لیے، شفاف ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرتے ہوئے، Orbex MT4 ملٹی ٹرمینل پلیٹ فارم سنگل پلیٹ فارم سے کئی لائیو اکاؤنٹس تک رسائی ٹریڈنگ، اور مانیٹرنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

مختلف اکاؤنٹس کو اکھٹے جمع کریں، یا ہر اکاؤنٹ کو الگ چلائیں، فوری ایک-کلک عملدرآمد سے ایسی رفتار پر چلائیں جیسی کہ انفرادی کلائنٹ پلیٹ فارمز پر تجربہ کی جا سکتی ہے۔

MT4 ملٹی ٹرمینل پلیٹ فارم آپ کو ہر کلانٹ کی اکاؤنٹ سٹیٹمنٹس اورایکوئٹی رنز کا پرنٹ نکالنے کے ساتھ ساتھ ایک ہی جگہ پر، آپ کے مختلف لائیو اکاؤنٹس کے مختلف ٹریڈ سائزوں کو کنٹرول کرنے کے قابل بناتا ہے۔

مارکیٹ آرڈرز سے لمٹس اور سٹاپس تک، اپنے کلائنٹ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو اپنے تمام پورٹ فولیوز پر ایک کثیر لسانی انٹرفیس پر، ہر ایک زاویے سے چلائیں، جو کہ یہ سب کرتا ہے۔

خصوصیات میں شامل ہیں:

  • ملٹی پل اکاؤنٹ مانیٹرنگ
  • ملٹی پل فنکشنلٹی (اوپننگ، کلوزنگ، ٹریڈنگ، وغیرہ۔)
  • لمٹ/سٹاپ آرڈرز
  • ایک-کلک عملدرآمد
  • رپورٹس بابت کار گزاری
  • انٹرنل میلنگ سسٹم
  • انٹرنل نیوز سسٹم
  • ملٹی پل پرنٹنگ آپشنز (اکاؤنٹ/سٹیٹمنٹس)
  • اکاؤنٹ ہسٹری خصوصیات

اپنے لیے ملٹی ٹرمینل ٹریڈنگ ہب کا تجربہ کریں۔