MT4 برائے IOS: آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ

MT4 برائے IOS: آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ

MT4 برائے iOS: آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ

اپنے آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ ٹچ پر MT4 کے طاقتور پلیٹ فارم کے ذریعے براہ راست ٹریڈنگ کریں جو تمام اقسام کے آرڈرز کے ساتھ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا مکمل انتظام و انصرام کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ MT4 کے iOS ٹول میں تکنیکی تجزیے کے متعدد ٹولز، تکنیکی اشاریے اور MT4 کے چارٹ دئیے گئے ہیں تاکہ آپ براہ راست اپنے ایپل ڈیوائس سے تسلی بخش ٹریڈنگ کر سکیں۔

عمومی جائزہ:

MetaTrader4 آئی فون اپنے کام کے لحاظ سے MetaTrader4 برائے کمپیوٹرز سے بہت ملتا جلتا ہے۔ یہ موبائل ایپلیکیشن بیشتر PC ٹرمینل (تمام ٹریڈنگ فنکشن، ایگزیکیوشن موڈ اور اس کے ساتھ ساتھ مضبوط تکنیکی تجزیہ) ماسوائے الوگرتھم ٹریڈنگ فنکشنز کی معاونت کرتی ہے۔

فوائد:

  • اکاونٹ کی تفصیلی معلومات دیکھیں
  • مارکیٹ، انٹری حد، انٹری سٹاپ کے آرڈر دیں
  • پوزیشنز کو کھولیں، بند کریں اور پیشگی سودے بازی کریں؛
  • روکیں اور محدود آرڈرز سرانجام دیں
  • آرڈر کی تبدیل کریں
  • آرڈرز مکمل طور پر ہٹائیں
  • لمحہ بہ لمحہ لائیو سٹریمنگ نرخوں کی تجدید
  • چچارٹس(ٹک نشان لگائیں، 1 منٹ، 5 منٹ، 15 منٹ، 30 منٹ، 60 منٹ اور روزانہ)
  • چارٹ اشارہ کار سیٹ کریں

class=”btn btn-green” role=”button”