MT4 کلائنٹ ڈیسک ٹاپ

MT4 کلائنٹ ڈیسک ٹاپ

MT4 کلائنٹ ڈیسک ٹاپ

ہمارا ایوارڈ یافتہ، آسان پروگرام OrbexMT4 پلیٹ فارم ٹریڈرز کو موقعہ دیتا ہے کہ وہ فاریکس قیمتی دھاتیں، اشاریات، کموڈیٹیز اور توانائی کی مارکیٹ میں داخل ہو سکیں۔

ORBEX MT4 کے فوائد:

  • تمام صارفین استفسارات کیلئے ایک گھنٹہ کے اندر جواب دینے کا وقت
  • MT 4 پر ECN ٹریڈنگ
  • آسان اور تیز تر رقم نکلوانے کی سہولت
  • مزید فنڈنگ کے طریقہ کار اب ہم کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ،SKRILL/Moneybookers, WebMoney اور وائر ٹرانسفر، Neteller اور Cashu بھی فراہم کرتے ہیں۔
  • فاریکس اور MT4 ٹریڈنگ میں مزید تعلیم
  • آپ کیلئے تازہ ترین مارکیٹ تحقیقات
  • اپنے درجہ میں سب سے بہترین صارف خدمات، بشمول 10 زبانوں میں لائیو چیٹ اور دن رات کسی بھی وقت معاونت
  • صارف-دوستانہ انٹرفیس
  • 23 زبانوں میں کثیر-زبانی پلیٹ فارم
  • محفوظ، تیز اور قابل بھروسہ
  • پشہ ورانہ آن لائن ٹریڈنگ ماحول
  • جامع حقیقی حقیقی وقت چارٹنگ اور اشارہ کار اختیارات
  • خودکار ٹریڈنگ۔ ماہر مشیر کو استعمال کرتے ہوئے اپنی حکمت عملیاں خود ترتیب دیں
  • ٹریلنگ اسٹاپ خصوصیت
  • سٹریمنگ قیمتیں 100 لاٹس (100 ملین) تک
  • حقیقی وقت کلائنٹ اکاؤنٹ ٹریڈنگ کا خلاصہ (ایکویٹی، فلوٹنگ منافع اور نقصان اور بہت کچھ مزید)

آپ خود ٹیسٹ کریں اور مزید معلوم کریں

ORBEX MT4 Windows
ORBEX MT4 AppleORBEX Multi Terminal

انٹرنیٹ پر مبنی ٹریڈنگ سسٹم استعمال کرنے میں چند خطرات بھی پنہاں ہیں لیکن یہ خطرات صرف ہارڈ ویئر، سافٹ ویئر اور انٹرنیٹ کنکشن کے ناکام ہونے تک ہی محدود نہیں۔ کیونکہ Orbex سگنل کے استحکام، انٹرنیٹ کے ذریعے اس کی وصولی اور روٹنگ، آپ کے آلات کی تشکیل کاری یا کنکشن کے قابل اعتماد ہونے کو کنٹرول نہیں کرتا ہے اس لیے ہمیں انٹرنیٹ کے ذریعے ٹریڈنگ کرتے ہوئے ابلاغ میں ناکامی، بگاڑ یا تاخیر کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے