معاشی کیلنڈر

معاشی کیلنڈر

اس مواد کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور اس میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیا گیا ہے اور نہ ہی سفارش کی گئی ہے یا کسی مالیاتی انسٹرومنٹ میں کسی قسم کی ٹرانزیکشن کی غرض سے ثالثی کرنے کی پیشکش کی گئی ہے اور نہ ہی ایسا سمجھا جانا چاہیے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا پیشنگوئی نہیں ہے۔ ORBEX آپ کی ذاتی سرمایہ کاری کے مقاصد یا مالی حالت کو مدنظر نہیں رکھتی۔ ORBEX فراہم کردہ معلومات کی درستگی یا مکمل ہونے کی کوئی نمائندگی نہیں کرتا ہے اور نہ ہی کوئی ذمہ داری قبول کرتا ہے، اور نہ ہی کسی نقصان کا ذمہ دار ہے جو ORBEX کے کسی ملازم، فریق ثالث یا کسی دوسرے ذرائع سے کی جانے والی سفارش، پیشن گوئی یا دیگر معلومات کے نتیجے میں رونما ہو۔ اس مواد کو سرمایہ کاری کی تحقیق کی آزادی کو فروغ دینے کے قانونی تقاضوں کے مطابق تیار نہیں کیا گیا اور یہ آگے سرمایہ کاری کی تحقیق کی تقسیم سے متعلق نمٹنے کیلئے کسی ممانعت سے بھی مشروط نہیں ہے۔ تمام آراء کسی پیشگی اطلاع کے بغیر تبدیل کی جا سکتی ہیں۔ پیش کردہ آرا منصف کی اپنی ہیں اور ORBEX کی رائے کی نمائندگی نہیں کرتیں۔ اس اطلاع کو ORBEX کی پیشگی اجازت کے بغیر دوبارہ پیش یا مزید تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔