خود کار طریقے سے بہترین ٹریڈرز کی سرگرمیوں کی پیروی کریں
ٹریڈنگ سگنل فراہم کرنے والوں کی کامیاب ترین حکمت عملیاں تلاش کریں اور ان کے تمام ٹریڈز کی از خود نقل کرنے کے لیے انہیں فالو کریں۔
ORBEX معروف سماجی ٹریڈنگ کے نیٹ ورک FXStat TradeBook کے ساتھ براہ راست انضمام شدہ ہے۔ اس کے ذریعے ORBEX کے تمام صارفین سینکڑوں کامیاب ٹریڈرز کی سرگرمیوں پر نظر رکھ کر انہیں کاپی کر سکتے ہیں۔ یہ ORBEX کے تمام صارفین کے منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوشش ہے۔
FX STAT ٹیکنالوجی ٹریڈرز کے ذریعے بدلتی ہوئی پوزیشنوں کی نگرانی اور ڈیٹا کا تجزیہ لمحہ بہ لمحہ ممکن ہے جس کے باعث ٹریڈرز اپنا صفحہ ری فریش کیے بغیر اپنی اوپن پوزیشن پر نظر رکھ سکتے ہیں اور اس کا تجزیہ کر سکتے ہیں۔ FXStat پہلا آزاد سماجی شماریاتی فراہم کنندہ ہے جو ٹریڈرز کو اپنے ساتھی ٹریڈرز کے سگنل کی پیروی میں حقیقی وقت میں ان کے اکاؤنٹس میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ FXStat TradeBook کے ذریعے ٹریڈر تجربہ کار ٹریڈرز کی ٹریڈنگ کی ہوبہو نقل کر سکتے ہیں اور سگنلز کو فالو کر سکتے ہیں۔ TradeBook کے ذریعے ٹریڈرز:
کیا آپ پہلے سے رجسٹر شدہ ہیں؟
fxstat سماجی ٹریڈنگ آزمائیں !
سرمایہ کار انتباہ: مارجن پر زرمبادلہ کی ٹریڈنگ کرنے میں اعلی درجہ کے خطرات ہوتے ہیں اس لیے ممکن ہے یہ ہر سرمایہ کار کے لیے موزوں نہ ہو۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ آپ کو اپنی کچھ یا ساری رقم کا نقصان ہو جائے۔ لہذا آپ کو اس پیسے کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیے جس کا نقصان آپ برداشت نہ کر سکیں۔