رقوم کا تحفظ

رقوم کا تحفظ

آربکس Orbex گلوبل لمیٹڈ

ایف ایس سی، (موریشس فنانشل سروس کمیشن) کے لائسنس اور ضوابط کے مطابق، آربکس Orbex گلوبل لمیٹڈ کلائنٹ کی رقوم کو اپنی ملکیتی رقوم/اکاؤنٹس سے الگ رکھے گی اور ایسی رقوم کو صرف ان کے متعین مقاصد کے لیے تصرف میں لائے گی۔

سرمایہ کار انتباہ: مارجن پر زرمبادلہ کی ٹریڈنگ کرنے میں اعلی درجہ کے خطرات شامل ہوتے ہیں، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہو سکتی ہیں۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ آپ کو اپنی کچھ سرمایہ کاری یا تمام کا نقصان ہو جائے اور اس وجہ سے آپ کو اس رقم کی سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہئیے حو آپ ھونے کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔